شاعری ہب / نظم / سیاست افرنگ

سیاست افرنگ

Siyaasat-e-Afrang – Tri Hareef Hy ya Rab Sissat Afrang

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

تری حريف ہے يارب سياست افرنگ

مگر ہيں اس کے پجاری فقط امير و رئيس

بنايا ايک ہي ابليس آگ سے تو نے

بنائے خاک سے اس نے دو صد ہزار ابليس!

Teri Hareef Hai Ya Rab Siasat-e-Afrang

Magar Hain Iss Ke Pujari Faqt Ameer-o-Raees

Banaya Aik Hi Iblees Aag Se Tu Ne

Banaye Khak Se Uss Ne Do Sad Hazar Iblees

نظم Urdu
Comment
علامہ اقبال
تعارفِ شاعر 🏛️ کلاسیکی دور

علامہ اقبال

⏳ 9 نومبر 1877 — 21 اپریل 1938
📍

علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء – 21 اپریل 1938ء) مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت اور بیسویں صدی کے سب سے عظیم مسلم فلسفی اور شاعر تھے۔ آپ نے اردو اور فارسی زبان میں لازوال شاعری تخلیق کی جس نے برصغیر کے مسلمانوں میں...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔