اسلام آباد: ملک میں 5G انٹرنیٹ کے تجرباتی رول آؤٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں بڑے شہروں کے منتخب علاقوں میں اعلیٰ رفتار سروسز کی ٹیسٹنگ کی جائے گی۔
ٹیلی کام اتھارٹی کے مطابق کامیاب آزمائش کے بعد ملک گیر سطح پر سروسز کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا جس سے ڈیجیٹل معیشت کو نمایاں فروغ ملے گا۔




