تعارف، تاریخ و دریافت
پکھراج پتھر کے طبی فوائد پکھراج میں طبی نکتہ نگاہ سے شفا بخشی کی اعلیٰ قوت ہے اور یہ بہت سی بیماریوں کا علاج ہے اس کے بے شمار طبی خواص ہیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔
احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت
امراض معده و پیٹ : نپکھراج پیٹ معدہ اور آنتوں کی بیماریوں میں مفید ہے دست، پیچش ہمہ قسم اور اسہال میں فائدہ پہنچاتا ہے
ماہیت، اقسام اور درجات
امراض خبیثه : یہ پتھر آ تشک و جذام جیسے موذی امراض سے محفوظ رکھتا ہے، حرارت عزیزی میں اضافہ کرتا ہے۔
طبی و جسمانی شفا بخشی کے خواص
امراض دوران خون: اس پتھر کو دوران خون کی تمام بیماریوں میں مفید پایا گیا ہے اور یہ ان امراض کو ختم کرتا ہے۔
مزید مشاہدات و مجربات
امراض جلد: یہ جلد کے تمام امراض، خارش، چھپا کی بغل گند گنج وغیرہ کو دور کرتا ہے اور خرابیوں کو اچھا کرتا ہے۔
امراض دوران خون: اس پتھر کو دوران خون کی تمام بیماریوں میں مفید پایا گیا ہے اور یہ ان امراض کو ختم کرتا ہے۔
امراض قلب : پکھراج دل کی تمام بیماریوں کے لیے دوائی پتھر ہے اس کے استعمال سے انسان دل کے امراض سے بچارہتا ہے۔
پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ
ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔