رنگ بدلنے والا نایاب شاہی نگینہ سختی: 8.5 Mohs سیارہ: سیارہ عطارد (Mercury)

الیگزینڈ رائٹ پتھر کے فوائد، خواص اور برکات

Alexandrite

دن کو زمرد اور رات کو یاقوت بن جانے والا طلسماتی نگینہ، جو غیر متوقع ترقی دلاتا ہے

رنگ: دن میں زمردی سبز اور رات کی مصنوعی روشنی میں یاقوتی سرخ (Emerald by day, Ruby by night)
موافق برج: برج جوزا، برج سنبلہ
موافق دھات: سونا یا پلاٹینم
پہننے کا دن: بدھ کی صبح

📖 تعارف، تاریخ و دریافت

یہ پتھر ایک قدیم روی بادشاہ الیگزینڈر کے دور حکومت میں (کوہ پورال) روس میں دریافت ہوا تھا، اس لیے اس کا نام بادشاہ کے نام پر الیگزینڈ رائٹ رکھا گیا اور تب سے یہ دنیا کے ہر ملک میں اسی نام سے مشہور ہے اس پتھر کے مختلف رنگ ہیں اس کی ایک قسم نارنجی رنگ کی ہے یہ دوسرے رنگوں کے مقابلے میں زیادہ خوبیوں اور خواص کا حامل ہوتا ہے باقی رنگ درج ذیل ہیں۔

📜 احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت

سرخ، سبز، قرمزی زرد چاکلیٹی۔

💎 ماہیت، اقسام اور درجات

سیلونی الیگزینڈ رائٹ یہ پتھر سری لنکا (سیلون ) سے نکالا جاتا ہے یہ سب سے اعلی قسم مجھی جاتی ہے۔

✨ مزید مشاہدات و مجربات

سائبرین الیگزینڈ رائٹ اس پتھر کو سائبریا سے حاصل کیا جاتا ہے۔

اعتماد و استحکام یہ پتھر انسان میں ثابت قدمی اور فراخ دلی پیدا کرتا ہے اعتماد میں اضافہ کرتا ہے اور شخصیت کو مضبوط بناتا ہے

حیثیت و مرتبه: الیگزینڈ رائٹ انسان کی سماجی حیثیت اور کاروبار میں ترقی دیتا ہے مرتبہ بلند کرتا ہے

💍 پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ

موافق دھات: سونا یا پلاٹینم
پہننے کی انگلی: چھوٹی انگلی یا درمیانی انگلی
مبارک دن و وقت: بدھ کی صبح
موافق بروج: برج جوزا، برج سنبلہ

ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔