مقدس و متبرک روحانی نگینہ سختی: 7.0 Mohs سیارہ: سیارہ شمس و قمر

درِ نجف پتھر کے فوائد، خواص اور برکات

Dur-e-Najaf (Clear Quartz)

وادیٔ نجف اشرف کی متبرک سوغات، دل کی تطہیر، روحانی فیوض اور مقبولیتِ دعاء کا ذریعہ

رنگ: آبِ حیات کی طرح بالکل شفاف اور بے رنگ
موافق برج: تمام بروج و ستاروں کے لیے یکساں موزوں
موافق دھات: خالص چاندی
پہننے کا دن: پیر یا جمعہ کا دن

📖 تعارف، تاریخ و دریافت

نام چونکہ یہ عراق کے شہر نجف اشرف میں پایا جاتا ہے اس لیے اس کا نام در نجف یاز یر نجف مشہور ہے۔

📜 احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت

ماهیت در نجف سفید رنگ کا بلور کی طرح چمک دار پتھر ہے اللہ تعالیٰ نے اس پتھر کو وافر مقدار میں پیدا کیا ہے تا کہ ہر خاص و عام اس مقدس و متبرک پتھر کے فوائد سے بہرہ ور ہو سکے اور اس کے خواص سے فائدہ اٹھا سکے۔

💎 ماہیت، اقسام اور درجات

خصوصی فضیلت یہ پتھر حضرت علی کو خدا تعالیٰ کی طرف سے تحفہ کے طور پر ملا تھا اور حضرت علی اسے بابرکت سمجھتے تھے اور بہت عزیز رکھتے تھے۔ در نجف کا مرتبہ اتنابلند ہے کہ کوئی اور پتھر اس جیسا نہیں ہو سکتا، یہ بہت فضیلت والا اور مقدس و متبرک پتھر ہے اعلیٰ فضیلت کے باوجود یہ پتھر بہت سستا ہے تاریخی اسلامی کتب میں اس کی فضیلت و شرف بتایا گیا ہے نجف اشرف کے بازاروں اور روضہ علی پر عام مل جاتا ہے۔

✨ مزید مشاہدات و مجربات

بحری در نجف: یہ پتھر بحری در نجف بلور جیسی چمک والا ہوتا ہے۔

بری در نجف: یہ پتھر بحری در نجف سے کم چمکدار ہوتا ہے۔

یہ واحد پتھر ہے جو ہر انسان کے لیے فائدہ مند اور ہر انسان اسے کسی اندیشے کے بغیر پہن یا استعمال کر سکتا ہے۔

💍 پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ

موافق دھات: خالص چاندی
پہننے کی انگلی: دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی یا انگوٹھا
مبارک دن و وقت: پیر یا جمعہ کا دن
موافق بروج: تمام بروج و ستاروں کے لیے یکساں موزوں

ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔