تعارف، تاریخ و دریافت
مرجان بہت مشہور نگینہ ہے اس کا ذائقہ پھیکا ہوتا ہے اس کا مزاج خشک اور سرد ہے یہ سمندر کی تہہ میں پایا جاتا ہے اور ایک جانور کی طرح نمو پاتا ہے باہر سے اس کا خول انتہائی سخت ہوتا ہے پانی میں پیدا ہونے کے سبب سے اس کا مزاج سرد ہوتا ہے یہ آئرن اور کیلشیم کاربونیٹ کا مرکب ہوتا ہے۔
احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت
مختلف زبانوں میں اس کے مختلف نام ہیں، مثال کے طور پر چند نام درج ذیل ہیں۔
ماہیت، اقسام اور درجات
سنسکرت میں مرجان کو پروال کا نام دیا گیا ہے۔ مرجان کا انگریزی نام كورل ہے مرجان کو اُردو میں مونگا کہا جاتا ہے۔ کوریم پرواله‘ پگالم سادھوپی یہ مرجان کے ہندی نام ہیں اسے دورم بھی کہا جاتا ہے مرجان کو فارسی میں مرجان کے علاوہ بسد بھی کہا جاتا ہے۔ عربی میں مرجان کو حقیق البحر ( سمندری عقیق ) کہا جاتا ہے۔
سحری، روحانی و نجومی اثرات
لکی اسٹون مرجان علم نجوم کی رو سے برج اسد کے تحت پیدا ہونے والے اسدی افراد کے موافق یا سعد پتھروں میں سے ایک ہے، یعنی برج اسد والوں کا لکی اسٹون ہے برج حمل کا حکمراں سیارہ مریخ ہے اس لحاظ سے برج حمل والوں کے لیے موافق پتھر ہے ستاره مریخ برج عقرب پر بھی حکمراں ہے اس لیے مرجان عقر بی افراد کے لیے بھی سعد پتھر ہے۔ تاریخی اهمیت بحواله قرآن پاک: مسلمانوں میں اس پتھر کا احترام اس لیے بھی پایا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سورہ رحمن میں انسان کے لیے اپنی نعمتوں کا ذکر کرتے ہوئے اس سورہ کی بائیسویں آیت میں مرجان کا ذکر کیا ہے کہ یہ قدرت کی بے شمار نعمتوں میں سے خاص نعمت ہے اس کا دیدہ زیب رنگ، خواص اثرات اور افعال بہت مفید و لطیف ہیں، قرآن کریم میں مذکور ہونے کے سبب زمانہ قدیم سےاس پتھر کی تسبیح کا رواج چلا آ رہا ہے۔
طبی و جسمانی شفا بخشی کے خواص

مزید مشاہدات و مجربات
مرجان میں درج ذیل کیمیائی عناصر کے اجزاء پائے جاتے ہیں۔ کیلشیم میکنیز، سیلیکا پائیراٹ، آئرن، کروم، آرنا آ کسٹینڈ اس میں زیادہ مقدار آئرن اور کیلشیم کی ہوتی ہے۔
رنگت مرجان کو اس کے بیرونی خول کے رنگوں سے پہچان لیا جاتا ہے عام طور پر درج ذیل رنگوں میں پایا جاتا ہے
عمدہ قسم کے مرجان کا رنگ گہرا سرخ ہوتا ہے خون کبوتر کی مانند ارغوانی۔ بھورا۔ کالا ۔ پیلا ۔ گلابی۔ سفید
پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ
ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔