حضرت ذہین شاہ تاجیؒ
Baba Zaheen Shah Taji
Classical
1900ء-1978ء
کراچی, پاکستان
بابا ذہین شاہ تاجیؒ (1900ء – 23 جولائی 1978ء، جے پور / کراچی) سلسلہِ تاجی کے بانی صوفی بزرگ، فلسفی اور عظیم صوفی شاعر تھے۔ انہوں نے ابنِ عربی کی 'فصوص الحکم' کا اردو ترجمہ کیا۔ ان کا صوفیانہ کلام عشقِ حقیقی اور معرفتِ الٰہی کا بے بہا خزانہ ہے۔
