شاعری ہب / حمد / تو ہی ہے واحد و یکتا خدائے لم یزل

تو ہی ہے واحد و یکتا خدائے لم یزل

Tu hi Hai Wahid O Yakta Khuda E Lam Yazal

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

تو ہی ہے واحد و یکتا

کوئی نہیں تجھ سا دوسرا

تو نے زمین و زماں بنائے

انساں کو حکمت کے راز سکھائے

ہم تیرے شکر گزار ہیں مولا

تو ہی ہے سب کا مالک و داتا

To hi hai Waahid-o-yakta

Koi nahin tujh Sa dusra

To Ne Zameen-o-zman bnae

Ansan ko Hikmat ke raaz skhae

Hum Tere Shukr gzar hain Maula

To hi hai Sab ka Malik-o-Data

حمد
Comment
ر
تعارفِ شاعر

ریاض مجید

🏛️ معاصر دور 📍 فیصل آباد، پاکستان

ڈاکٹر ریاض مجید اردو کے نامور نقاد، محقق اور نعت نگار جن کا تحقیقی مقالہ اردو نعت پر سند کی حیثیت رکھتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے