شاعری ہب / حمد / تیرا کرم ہے تیری عطا ہے الٰہی تیرا شکر ہے

تیرا کرم ہے تیری عطا ہے الٰہی تیرا شکر ہے

Tera Karam Hai Teri Ataa Hai Ilahi Tera Shukr Hai

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

تیرا کرم ہے تیری عطا ہے

الٰہی تیرا شکر ہے سدا ہے

تو نے بخشی ہے سانسوں کی مالا

تو نے دکھوں سے ہم کو نکالا

تیرے ہی دم سے ہے یہ اجالا

تو ہی ہے سب کا پالنے والا

حمد ترے نام کی ہم گائیں

شکر کے گیت سدا دہرائیں

Tera Karam hai Teri Ata hai

Ilahi Tera Shukr hai sada hai

To Ne bkhshi hai Sanson ki mala

To Ne dkhon se Hum ko nkala

Tere hi dam se hai yeh Ujala

To hi hai Sab ka palney vala

Hamd trey Naam ki Hum gain

Shukr ke git sada dhrain

حمد
Comment
مظفر وارثی
تعارفِ شاعر

مظفر وارثی

🏛️ عہدِ جدید ⏳ 1933ء – 2011ء 📍 میرٹھ، برطانوی ہندوستان / لاہور

محمد مظفر الدین صدیقی المعروف 'مظفر وارثی' (23 دسمبر 1933ء – 28 جنوری 2011ء، میرٹھ / لاہور) اردو زبان کے عظیم ترین نعت گو، حمد نگار اور لازوال نغمہ نگار تھے۔ انہوں نے دربارِ وارثیہ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے