شاعری ہب / نظم / سبز گنبد کی چھاؤں (شاہکار نعتِ رسولؐ)

سبز گنبد کی چھاؤں (شاہکار نعتِ رسولؐ)

Sabz Gumbad ki Chhaon mein Naat Saghar Siddiqui

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

سبز گنبد کی چھاؤں میں بیٹھا رہوں

اور آنکھوں سے آنسو بہاتا رہوں

ان کے کوچے کی مٹی کو چوموں سدا

اور درودوں کے نغمے سناتا رہوں

مجھ سا عاصی کہاں اور مدینہ کہاں

پر وہ چاہیں تو میں جگمگاتا رہوں

ساغرؔ اس در کی فقیری ملی ہے مجھے

تاجِ شاہی کو ٹھوکر لگاتا رہوں!

Sabz Gumbad Ki Chhaon Mein Baitha Rahoon

Aur Aankhon Se Aansoo Bahata Rahoon

Un Ke Kooche Ki Mitti Ko Choomoon Sada

Aur Duroodon Ke Naghme Sunata Rahoon

Mujh Sa Aasi Kahan Aur Madina Kahan

Par Woh Chaahein To Main Jagmagata Rahoon

Saghar Is Dar Ki Faqeeri Mili Hai Mujhe

Taaj-e-Shaahi Ko Thokar Lagata Rahoon!

نظم
Comment
ساغر صدیقی
تعارفِ شاعر 🏛️ کلاسیکی دور

ساغر صدیقی

⏳ 1928 — 19 جولائی 1974
📍

محمد اختر المعروف ساغر صدیقی (1928ء – 19 جولائی 1974ء) اردو زبان کے سب سے سچے، درویش، قلندر صفت اور المیہ کے عظیم شاعر تھے۔ آپ امرتسر (بھارت) میں پیدا ہوئے اور قیامِ پاکستان کے بعد لاہور تشریف لائے۔ ساغر صدیقی نے ساری زندگی داتا...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔