شاعری ہب / نظم / رقص

رقص

Raqs – Chor Europe Ky Liye Raqs Badan Ky Zakha W Peach

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ

روح کے رقص ميں ہے ضرب کليم اللہي!

صلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و دہن

صلہ اس رقص کا درويشي و شاہنشاہي

Choro Yourap Ke Liye Raqs-e-Badan Ke Kham-o-Paich

Rooh Ke Raqs Mein Hai Zarb-e-Kaleem-Ul-Lahi

Sila Uss Raqs Ka Hai Tashnagi-e-Kaam-o-Dahan

Sila Iss Raqs Ka Darveshi-o-Shehanshahi

نظم Urdu
Comment
علامہ اقبال
تعارفِ شاعر

علامہ اقبال

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 9 نومبر 1877 — 21 اپریل 1938 📍

علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء – 21 اپریل 1938ء) مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت اور بیسویں صدی کے سب سے عظیم مسلم فلسفی اور شاعر تھے۔ آپ نے اردو اور فارسی زبان میں...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔