شاعری ہب / نعت / رنج والم کے مارے

رنج والم کے مارے

Rnj Oalm ke Marey

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

رنج و الم کے مارے ہیں جیسے بھی ہیں تمہارے ہیں

رب نے بنا کر دونوں جہاں آقا تم پر وارے ہیں

پارے تیں میرے رب نے شان تیری میں اتارے ہیں

ذرے تیرے قدموں کے سورج چاند ستارے ہیں

وقتِ نزع ہے نظرِ کرم لمحے سخت یہ بھارے ہیں

دنیا کی ہر شے جھولی میں بیٹھے تیرے دوارے ہیں

خلدِ بریں سے بڑھ کر ہمیں تیری گلی کے نظارے ہیں

پڑھ کر نعتِ نبی الطافؔ بگڑے بخت سنوارے ہیں

Rnj-o-alam ke marey hain jaise bhi hain Tumhare hain

Rabb Ne bana kar Donon jahan aqa tum par oarey hain

Parey tin Mere Rabb Ne šan Teri mein atarey hain

Zrey Tere Qadmon ke Sooraj Chaand Sitare hain

Waqt-e nza hai Nazar-e Karam Lamhe sakht yeh bharey hain

Duniya ki Har šai jholi mein bithey Tere doare hain

Khld-e brin se brh kar Hamen Teri gali ke nzarey hain

Parh kar naat-e Nabi altaf bigre bakht snoarey hain

نعت
Comment
س
تعارفِ شاعر

سید الطاف حسین شاہ کاظمی

🏛️ معاصر / جدید (Contemporary)

سید الطاف حسین شاہ کاظمی عصرِ حاضر کے معروف نعت گو اور صوفی شاعر ہیں جن کا کلام نعتیہ محافل اور عقیدت مند حلقوں میں کثرت سے پڑھا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے