کچھ تجھ کو خبر ہے
Kuch Tujh ko Khabar Hai Hum Kya Kya Sher Majaz
کچھ تجھ کو خبر ہے ہم کیا کیا اے شوخ ستم ایجاد ہوئے
تجھے دیکھ کے پہلے محو ہوئے پھر تیری ادا پر شاد ہوئے
Kuch Tujh Ko Khabar Hai Hum Kya Kya Aye Shokh Sitam-e-Ijaad Hue
Tujhe Dekh Ke Pehle Mehw Hue Phir Teri Ada Par Shaad Hue
شعر
Urdu

تعارفِ شاعر
🏛️ کلاسیکی دور
اسرار الحق مجاز لکھنوی
اسرار الحق خان المعروف مجازؔ لکھنوی (19 اکتوبر 1911ء – 5 دسمبر 1955ء) اردو شاعری کی تاریخ کے سب سے پرکشش، رومان پرور، کیف آور اور نوجوان نسل کے محبوب ترین شاعر تھے جنہیں ناقدین نے 'اردو کا کیٹس' (Keats of Urdu) قرار دیا۔ آپ...
