کتنا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لیے
Kitna Hai Bad Naseeb Zafar Dafn ke Liye Sher
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیے
دو گز زمیں بھی نہ ملی کوئے یار میں
Kitna Hai Bad-Naseeb Zafar Dafn Ke Liye
Do Gaz Zameen Bhi Na Mili Kooy-e-Yaar Mein
شعر

تعارفِ شاعر
🏛️ کلاسیکی دور
بہادر شاہ ظفر
ابو الظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر (24 اکتوبر 1775ء – 7 نومبر 1862ء) مغلیہ سلطنت کے بیسویں اور آخری تاجدار، تحریکِ آزادی 1857ء کے قائد اور اردو کلاسیکی ادب کے انتہائی صاحبِ طرز، درد مند اور عظیم المرتبت شاعر تھے۔ آپ قلعۂ معلیٰ...
