کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
Ki Muhammad se Wafa Tu Ne to Hum Tere Hain
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Ki Muhammad Se Wafa Tu Ne To Hum Tere Hain
Yeh Jahan Cheez Hai Kya Lauh-o-Qalam Tere Hain
شعر
تعارفِ شاعر
علامہ اقبال
علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء – 21 اپریل 1938ء) مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت اور بیسویں صدی کے سب سے عظیم مسلم فلسفی اور شاعر تھے۔ آپ نے اردو اور فارسی زبان میں...
