شاعری ہب / نعت / خاک مجھ میں کمال رکھا ہے

خاک مجھ میں کمال رکھا ہے

Khaak Mujh mein Kamal Rakha Hai

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

خاک مجھ میں کمال رکھا ہے

مصطفیٰؐ نے سنبھال رکھا ہے

میرے عیبوں پہ ڈال کر پردہ

مجھ کو رسوائی سے بچا رکھا ہے

مجھ نکمے کو اپنے دامن میں

رحمتِ حق نے چھپا رکھا ہے

ان کی رحمت کی ہے یہ عنائت

ورنہ ہم میں تو کیا رکھا ہے

ان کے ٹکڑوں پہ پل رہے ہیں ہم

شاہ نے اپنا بنا رکھا ہے

Khaak mujh mein Kamal rakha hai

Mustafa Ne snbhal rakha hai

Mere aibon pe Daala kar parda

Mujh ko rsoaئi se bcha rakha hai

Mujh nkmey ko Apne daman mein

Rehmat-e Haq Ne chhpa rakha hai

Un ki Rehmat ki hai yeh anaet

Warna Hum mein to kiya rakha hai

Un ke tkron pe pul rhey hain Hum

Shah Ne Apna bana rakha hai

نعت
Comment
امام احمد رضا خان بریلوی
تعارفِ شاعر

امام احمد رضا خان بریلوی

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 14 جون 1856ء (10 شوال 1272ھ) — 28 اکتوبر 1921ء (25 صفر 1340ھ) 📍

امام احمد رضا خان قادری حنفی ماتریدی بریلویؒ المعروف 'اعلیٰ حضرت' (14 جون 1856ء – 28 اکتوبر 1921ء، بریلی شریف) چودہویں صدی ہجری کے عظیم مجدد، فقیہِ اعظم، مفسر، محدث، مفکر اور اردو نعتیہ شاعری...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے