جو طلب گارِ تمنا ہوا کرتا تھا کبھی
Jo Talba-Gaar-e-Tamanna-Hua-Karta-Tha-Kabhi Sher
جو طلب گارِ تمنا ہوا کرتا تھا کبھی
وہ بھی اک خوابِ پریشاں ہوا کرتا تھا کبھی
Jo Talba-Gaar-e-Tamanna Hua Karta Tha Kabhi
Woh Bhi Ik Khwab-e-Pareshan Hua Karta Tha Kabhi
شعر
تعارفِ شاعر
امجد اسلام امجد
امجد اسلام امجد (4 اگست 1944ء – 10 فروری 2023ء) عصرِ حاضر کے انتہائی مقبول، صاحبِ طرز اور دلوں پر راج کرنے والے عظیم اردو شاعر، ڈرامہ نگار اور کالم نگار تھے۔ آپ لاہور میں...
