شاعری ہب / نعت / جس نے مدینے جانا کر لو تیاریاں

جس نے مدینے جانا کر لو تیاریاں

Jis Ne Madine Jaana Kar Lo Tiarian

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

جس نے مدینے جانا کر لو تیاریاں

رحمت لٹا رہے ہیں شاہِ پیمبراں

گنبد کی زیبائی دلوں کو لبھاتی ہے

کھلتی ہیں جس کو دیکھ کے روح کی بہاریاں

کوئی نہیں خالی مڑیا اس درِ پاک سے

بھر دی ہیں جھولیاں سدا داتا نے ساریاں

آؤ چلیے چلیے طیبہ نگر نوں

چھڈ کے زمانے دیاں فانی خماریاں

صائمؔ دی دعا ہے کہ مدینے میں موت آئے

ختم ہوں فراق دیاں تلخ بے قراریاں

Jis Ne Madine jaana kar lo tiarian

Rehmat lta rhey hain Shah-e pimbran

Gumbad ki zibaئi Dilon ko lbhati hai

Khlti hain Jis ko dekh ke Rooh ki bharian

Koi nahin khaali mria Is Dar-e pak se

Bhr Di hain jholian sada data Ne sarian

Aao Chaliye Chaliye Taiba nagar non

Chhd ke Zamane dian fani khmarian

Saem Di Dua hai ke Madine mein Maut aaye

Khatam hoon firaq dian talakh be qrarian

نعت
Comment
صائم چشتی
تعارفِ شاعر

صائم چشتی

🏛️ عہدِ جدید ⏳ December 25, 1932 — January 22, 2000 📍 فیصل آباد، پاکستان

حضرت علامہ صائم چشتی اردو اور پنجابی کے معروف نعت گو شاعر ، ادیب ، محقق اور مترجم تھے وہ تمام عمر علم واد ب کے فروغ و اشاعت کے لیے مصروفِ عمل رہے بڑے...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے