ابتداے عشق ہے روتا ہے کیا
Ibtida-e-Ishq Hai Rota Hai Kya Sher
ابتداے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
Ibtida-e-Ishq Hai Rota Hai Kya
Aage Aage Dekhiye Hota Hai Kya
شعر

تعارفِ شاعر
🏛️ کلاسیکی دور
میر تقی میر
سید محمد تقی المعروف میر تقی میر (فروری 1723ء – 21 ستمبر 1810ء) اردو زبان کے سب سے بڑے کلاسیکی غزل گو شاعر، دبستانِ دہلی کے امام اور بلامقابلہ 'خدائے سخن' تسلیم کیے جاتے ہیں۔ آپ آگرہ (اکبر آباد) میں پیدا ہوئے، جوانی دہلی میں...
