ہمارے شہر میں اب رات بھی نہیں ہوتی
Hamare Shehr mein Ab Raat bhi Nahin Hoti Sher
ہمارے شہر میں اب رات بھی نہیں ہوتی
شمع جلتی ہے تو پروانہ نہیں ہوتا
Hamare Shahr Mein Ab Raat Bhi Nahin Hoti
Shama Jalti Hai To Parwana Nahin Hota
شعر
تعارفِ شاعر
ناصر کاظمی
سید ناصر رضا کاظمی المعروف ناصر کاظمی (8 دسمبر 1925ء – 2 مارچ 1972ء) اردو ادب کے سب سے منفرد، صاحبِ طرز اور جدید غزل کے بانی شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ انبالہ (برطانوی...
