غمِ عاشقی سے کہہ دو
Gham-e-Aashiqui se Keh Do Raah-e-Zindagi Badal De Sher
غمِ عاشقی سے کہہ دو رہِ زندگی بدل دے
مجھے بار بار مٹایا ہے ترے سنگِ در کے سجدوں نے
Gham-e-Aashiqui Se Keh Do Raah-e-Zindagi Badal De
Mujhe Baar Baar Mitaya Hai Tere Sang-e-Dar Ke Sajdon Ne
شعر
Urdu
تعارفِ شاعر
شکیل بدایونی
شکیل احمد بدایونی (3 اگست 1916ء – 20 اپریل 1970ء) برصغیر کے تاریخ ساز، بے مثل غزل گو اور سینما تاریخ کے سب سے رومان پرور و مقبول ترین نغمہ نگار تھے۔ آپ بدایوں (اتر...
