شاعری ہب / غزل / دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ

دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ

Dkh Ji ke Psnd Ho Gia He

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ

دل رُک رُک کر بند ہو گیا ہے غالبؔ *

واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں

سونا سَوگند ہو گیا ہے غالبؔ

Dukh ji ke Pasand ho gaya hai ghalb

Dil rk rk kar Band ho gaya hai ghalb *

Oallh ke Shab ko Neend aati hi nahin

Sona sognd ho gaya hai ghalb

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے