چپکے چپکے رات دن
Chupke Chupke Raat Din Aansoo Sher Hasrat
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
Chupke Chupke Raat Din Aansoo Bahana Yaad Hai
Hum Ko Ab Tak Aashiqui Ka Woh Zamana Yaad Hai
شعر
Urdu
تعارفِ شاعر
مولانا حسرت موہانی
سید فضل الحسن المتخلص بہ حسرتؔ موہانی (1 جنوری 1875ء – 13 مئی 1951ء) اردو غزل کی جدید تاریخ کے سب سے جلیل القدر استاد، مجاہدِ آزادی اور 'رئیس المتغزلین' کے لقب سے ملقب عظیم...
