اردو نظمیں
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
شعر سے روشن ہے جان جبرئيل و اہرمن
رقص و موسيقي سے ہے سوز و سرور انجمن
علامہ اقبال
Classicalجل رہا ہوں کل نہيں پڑتي کسي پہلو مجھے
ہاں ڈبو دے اے محيط آب گنگا تو مجھے
علامہ اقبال
Classicalآگ اس کي پھونک ديتي ہے برنا و پير کو
لاکھوں ميں ايک بھي ہو اگر صاحب يقيں
علامہ اقبال
Classicalيہ مہر و مہ، يہ ستارے يہ آسمان کبود
کسے خبر کہ يہ عالم عدم ہے يا کہ وجود
علامہ اقبال
Classicalاس دير کہن ميں ہيں غرض مند پجاري
رنجيدہ بتوں سے ہوں تو کرتے ہيں خدا ياد
علامہ اقبال
Classicalاس کھيل ميں تعيين مراتب ہے ضروري
شاطر کي عنايت سے تو فرزيں ، ميں پيادہ
علامہ اقبال
Classicalاسکندر و چنگيز کے ہاتھوں سے جہاں ميں
سو بار ہوئي حضرت انساں کي قبا چاک
علامہ اقبال
Classicalغريب شہر ہوں ميں، سن تو لے مري فرياد
کہ تيرے سينے ميں بھي ہوں قيامتيں آباد
علامہ اقبال
Classicalٹوٹ کر خورشيد کي کشتي ہوئي غرقاب نيل
ايک ٹکڑا تيرتا پھرتا ہے روئے آب نيل
علامہ اقبال
Classicalخودي کي موت سے مغرب کا اندروں بے نور
خودي کي موت سے مشرق ہے مبتلائے جذام
علامہ اقبال
Classical