منقبت
منقبت
Manqabat 101 کلام
اردو ادب کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
برتر قیاس سے ہے مقامِ ابو الحسین
سدرہ سے پوچھو رفعتِ بام ابو الحسین
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalواہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
اونچے اونچوں کے سروں سے ہے قدم اعلیٰ تیرا
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalالامان قہر ہے اے غوث وہ تیکھا تیرا
مر کے بھی چین سے سوتا نہیں مارا تیرا!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalتو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalمیرے داتا کے عرس پر آنے والو سنو آ رہی ہے سدائے بلالی
کوئی دم میں ہیں آنے والے محمدؐ سجائے ہوئے دوش پر کملی کالی
عبدالستار نیازی
Modernغوثاں دے غوث دی محفل اے ایتھے آکے نہ تکرار کریں
اینویں ماریا جاسیں بے خبرا او ہدی شان دا نہ انکار کریں
عبدالستار نیازی
Modernولیاں دے ولی ہو باواجی سلطان دے سلتان تسیں
تیرے در دے منگتے ہاں از لوں کجھ کر دیو واج دان تسیں
عبدالستار نیازی
Modernمنگتوں پہ نظر یا گنج شکر آباد رہے ترا پاک پتن
اے خواجہ قطب کے نور نظر آباد رہے ترا پاک پتن
عبدالستار نیازی
Modernیا علی مرتضیٰ مولا مشکل کشا جس پہ چشم کرم آپ کی ہو گئی
اس کی قسمت کے روشن دیے ہو گئے دور آلام کی تیرگی ہو گئی
عبدالستار نیازی
Modern