کھیل 28 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 537

تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 8:17 صبح

بلوچستان کے بلال احمد نے اوور آل ایتھلیٹ فزیک اور 180 سینٹی میٹر کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا