کھیل 13 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 766

راولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول

راولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 12:01 صبح

صحافیوں نے پی سی بی اور کیٹرنگ حکام کو بتایا ہے کہ کھانا غیر معیاری اور ٹھنڈا ہوتا ہے جو کھانے کے قابل نہیں ہوتا