سری لنکا کیخلاف سیریز؛ پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان، اذان احمد کپتان مقرر

پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 کے درمیان سیریز 9 سے 24 اکتوبر تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی