سعودی عرب 14 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 645

سعودی عرب پر حوثی حملے اور پاکستانیوں کے خدشات: ’ہم یہ سوچتے ہیں کہ کیا ریاض اب محفوظ ہے‘

سعودی عرب پر حوثی حملے اور پاکستانیوں کے خدشات: ’ہم یہ سوچتے ہیں کہ کیا ریاض اب محفوظ ہے‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:00 شام

سعودی دارالحکومت میں مقیم اسما بتاتی ہیں کہ موجودہ حالات میں انھیں خوف محسوس ہوتا ہے۔ ’گھر سے کلاسیں لی جا رہی ہیں اور تدریسی سرگرمیاں بدستور جاری ہیں، لیکن اس سے تشویش تو ختم نہیں ہوتی۔‘