سعودی عرب 3 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 327

عسیر میں جبلِ ھادا کی بلند چوٹیوں پر بادلوں کا بسیرا

عسیر میں جبلِ ھادا کی بلند چوٹیوں پر بادلوں کا بسیرا

📰 اردو نیوز سعودی عرب 🕐 3:06 صبح

عسیر ریجن کے علاقے تھامہ بللسمر میں بادلوں نے جبل ھادا کی چوٹیوں کو ڈھانپ لیا ہے۔ بادلوں اور پہاڑوں کا یہ حسین منظر سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو