
ساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس مشکل میں پڑ گئے
ساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس مشکل میں پڑ گئے
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن ٹرائلز کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تمام ملحقہ یونٹس کو موقف کی پابندی کرنے کی ہدایت کر دی
