پائلٹوں کا ’جھگڑا‘ اور جہاز میں ’چیخ و پکار‘: اسرائیل جانے والے فلائی دبئی کے طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
پائلٹوں کا ’جھگڑا‘ اور جہاز میں ’چیخ و پکار‘: اسرائیل جانے والے فلائی دبئی کے طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
دبئی سے روانہ ہونے والے اس مسافر طیارے پر سوار بیشتر مسافروں کا تعلق اسرائیل سے ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ واقعے کو طیارہ اغوا کیے جانے کا واقعہ تصور نہیں کیا جا رہا جبکہ اسرائیلی دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامی سگنل غالباً پائلٹ اور شریک پائلٹ کے درمیان پیش آنے والی تکرار اور جھگڑے کے بعد جاری کیا گیا تھا۔
