پاکستانی فٹبالر مریم محمود اور لیلیٰ بنارس نے ایشین فٹبال ایوارڈز میں بڑے اعزاز جیت لیے

مریم محمود کو ویمنز پلیئر آف دی ایئر جبکہ لیلیٰ بنارس کو ویمنز ینگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا