ووٹوں کیلیے ٹرمپ کی آخری چال؛ اسرائیل کو اربوں ڈالرز کی فوجی امداد بند کرنے کا اعلان

2016 میں طے پانے والے 10 سالہ معاہدے کے تحت امریکا سالانہ اسرائیل کو 3 ارب 80 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دیتا ہے