اپر کرم میں افغانستان سے پاکستان آتے ہوئے دہشت گرد گرفتار، سب مشین گن برآمد
اپر کرم میں افغانستان سے پاکستان آتے ہوئے دہشت گرد گرفتار، سب مشین گن برآمد
قاری وقاص عرف قدوس کا تعلق اسپین غر سے ہے جو خارجی کاظم گروپ میں شمولیت کے لیے پاکستان میں داخل ہورہا تھا
