امریکا سے 150 افغانوں کی پاکستان کے راستے کابل ملک بدری، اپنے اتحادیوں سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ

اس معاملے کے تمام پہلوؤں پر بات چیت جاری ہے، ایک ایسا راستہ تلاش کیا جائے گا جس پر تمام فریقوں کا اتفاق ہو، ترجمان