ون ڈے رینکنگ: عرفات منہاس کی لمبی چھلانگ، سلمان آغا اور حارث رؤف کی بھی ترقی
ون ڈے رینکنگ: عرفات منہاس کی لمبی چھلانگ، سلمان آغا اور حارث رؤف کی بھی ترقی
آل راؤنڈرز کی فہرست میں سلمان آغا ایک درجے تنزلی سے 14ویں جبکہ شاہین آفریدی دو درجے ترقی سے 17ویں پوزیشن پر آگئے
