سعودی عرب 13 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 516

’واپس جا کر لڑنا ایک مذہبی اور قومی فریضہ ہے‘: بی بی سی نے یمن میں جنگ کے محاذ پر کیا دیکھا؟

’واپس جا کر لڑنا ایک مذہبی اور قومی فریضہ ہے‘: بی بی سی نے یمن میں جنگ کے محاذ پر کیا دیکھا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:23 شام

یمن کی طویل خانہ جنگی کو نظرانداز کرنا اب ممکن نہیں رہا۔ یہ ایک وسیع تر علاقائی کشمکش کا حصہ بن چکی ہے، جو تہران سے ریاض تک پھیلی ہوئی ہے اور جس کی جھلک اس ہفتے ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گرنے والے میزائلوں کی صورت میں بھی دیکھی گئی۔