صحت 3 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 310

مل بانٹ کر کھانے کے پانچ غیر معمولی فائدے

مل بانٹ کر کھانے کے پانچ غیر معمولی فائدے

📰 بی بی سی اردو 🕐 8:02 شام

نئی تحقیق کے مطابق دوسروں کے ساتھ مل کر کھانا کھانے کی عادت ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی دعوتیں ڈپریشن کے خطرے کو کم کرنے، سماجی روابط مضبوط بنانے اور بڑھتی عمر میں دماغی کارکردگی برقرار رکھنے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہیں۔