صحت 13 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 257

پاکستان میں ذیابیطس کے ساڑھے 3 کروڑ مریض، نوجوان بھی تیزی سے متاثر ہونے لگے

پاکستان میں ذیابیطس کے ساڑھے 3 کروڑ مریض، نوجوان بھی تیزی سے متاثر ہونے لگے

ذیابیطس کے نتیجے میں دل، گردوں، آنکھوں اور پاؤں سمیت جسم کے مختلف اعضا متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے