سعودی عرب 5 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 675

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

📰 بی بی سی اردو 🕐 12:39 شام

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔