سعودی عرب 16 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 653

مکہ کی مسجد میں فحش حرکات کا الزام: بنگلہ دیشی مرد اور عورت کو سزائے موت دے دی گئی

مکہ کی مسجد میں فحش حرکات کا الزام: بنگلہ دیشی مرد اور عورت کو سزائے موت دے دی گئی

📰 بی بی سی اردو 🕐 12:25 صبح

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مقدس شہر مکہ کی ایک مسجد کے اندر مبینہ فحاشی کے الزام میں ایک بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔