کھیل 25 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 323

مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، سابق انگلش فٹبالر کا انکشاف

مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، سابق انگلش فٹبالر کا انکشاف

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 6:51 شام

سابق انگلش فٹبالر اینڈی کیرول نے یہ واقعہ اپنی نئی کتاب میں شامل کرنے کا فیصلہ اپنی گرل فرینڈ سے مشاورت کے بعد کیا