سعودی عرب 23 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 683

مغربی پابندیوں کے باوجود ایران کی معیشت کو سہارا دینے والے خلیجی ممالک کون سے ہیں؟

مغربی پابندیوں کے باوجود ایران کی معیشت کو سہارا دینے والے خلیجی ممالک کون سے ہیں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:15 شام

ایران کے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے تمام چھ ممالک کے ساتھ معاشی روابط ہیں، تاہم ان کی نوعیت اور حجم ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ متحدہ عرب امارات ایران کا خطے میں سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، جبکہ عمان، قطر، کویت، بحرین اور سعودی عرب کے ساتھ تجارت اور اقتصادی تعاون نسبتاً محدود ہے۔