شوبز 7 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 251

معذور افراد کا جنسی استحصال کرنے پر کیئر ہوم ڈائریکٹر کو 15 سال قید: ’وہ کمرے میں آتے اور میرا ریپ کرتے‘

معذور افراد کا جنسی استحصال کرنے پر کیئر ہوم ڈائریکٹر کو 15 سال قید: ’وہ کمرے میں آتے اور میرا ریپ کرتے‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 12:57 صبح

خاتون کے مطابق ان کے ساتھ جنسی استحصال کا سلسلہ کیئر ہوم میں آنے کے کچھ ہی عرصے بعد شروع ہو گیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ کم رات کے وقت یا علی الصبح ان کے کمرے میں آتے اور ان کا ریپ کرتے۔