شوبز 13 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 153

زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی

زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی

فی یونٹ بجلی کا نرخ 22 روپے 98 پیسے سے بڑھا کر 25 روپے 30 پیسے مقرر کردیا گیا، اطلاق نومبر سے ہوگا