لکی مروت پولیس کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الخوارج کے دو کارندے ہلاک
لکی مروت پولیس کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الخوارج کے دو کارندے ہلاک
پولیس کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہوگیا جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس
