جوس بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا
جوس بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا
بٹلر نے دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 44 گیندوں پر 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے
