کھیل 9 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 514

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان ملائیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان ملائیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 7:22 صبح

ولید رانا نے 39ویں اور 40ویں منٹ میں بیک ٹو بیک دو خوبصورت گول داغ کر میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط کردی