شوبز 11 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 669

جب جناح فلم کی شوٹنگ کے دوران ہالی وڈ اداکار کرسٹوفر لی حقیقت میں رو پڑے

جب جناح فلم کی شوٹنگ کے دوران ہالی وڈ اداکار کرسٹوفر لی حقیقت میں رو پڑے

📰 بی بی سی اردو 🕐 8:57 صبح

لی نے اپنی یادداشت میں لکھا کہ بعض پاکستانی اخبارات کو یہ بات قبول نہیں تھی کہ ایک مغربی اور مسیحی اداکار، جو ڈریکولا اور دیگر منفی کردار ادا کرچکا تھا، پاکستان کے بانی کا کردار ادا کرے۔